میر جنید نے کیوں کہا کہ کشمیر بدل رہا ہے؟

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 09-07-2021
 میر جنید نے کیوں کہا کہ کشمیر بدل رہا ہے؟
میر جنید نے کیوں کہا کہ کشمیر بدل رہا ہے؟

 

 

آواز دی وائس/ سرینگر

جموں کشمیر ورکس پارٹی کے چیئرمین میر جنید نے کہا کہ کشمیر بدل رہا ہے۔ اب لوگ وزیراعظم نریندر مودی کی باتوں کی حمایت کر رہے ہیں کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا تھا کہ جب وہ دہشت گرد برہان وانی کے علاقے میں گئے تو لوگوں کی ان کی باتوں کو بہت ہی توجہ سے سنا۔

انھوں نے ایک بڑے مجمع سے خطاب کیا تھا۔ قومیت کے بارے میں باتیں کی، یہ ایسا دن تھا جب حزب المجاہدین کے بارے اہم سربراہ کو آرمی کے جوان نے ہلاک کر دیا تھا۔

انھوں نے بتایا کہ برہان وانی کی سرگرمیوں کی وجہ سے وادی کشمیر میں تباہی و بدعنوانی پھیل گئی تھی۔جس کی سربراہی پاکستان نے خفیہ طور پر کی تھی۔

میر جنید نے کہا کہ لیکن اب یہ ماحول بدل گیا ہے۔برہان وانی کے علاقے کے لوگ اس کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ جس کے بارے میں وزیراعظم نریندر مودی نے گفتگو کی تھی۔