گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1.32 لاکھ نئے کیسز، 2713 اموات

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 04-06-2021
کورونا میں گراوٹ
کورونا میں گراوٹ

 

 

مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا ئے ایک لاکھ 32 ہزار 364 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس دوران 2 لاکھ 07 ہزار 071 مریض شفایاب ہو گئے جبکہ 2713 افراد کی جان چلی گئی۔