اداکارہ حنا خان کے والد کا انتقال

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 21-04-2021
اپنے والد کے ساتھ  اداکارہ حنا خان
اپنے والد کے ساتھ اداکارہ حنا خان

 

 

 نئی دہلی

مشہور ٹی وی اور فلم اداکارہ حنا خان کے والد کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا ہے ۔

حنا خان کو والد کے انتقال کی خبر  کشمیر میں شوٹنگ کے دوران دی گئی ہے جس کے بعد وہ ممبئی کیلئے روانہ ہوگئی ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ اداکارہ حنا خان والد کے بے حد قریب تھیں اور ان کے ساتھ تصاویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی رہتی تھیں۔