دورہ امریکہ: مودی کی وطن واپسی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 25-09-2021
مودی کی واپسی
مودی کی واپسی

 

 

نیویارک: وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہ امریکہ ہفتے کی رات ختم ہوا۔ وہ نیویارک سے ہندوستان روانہ ہو گئے ہیں۔

امریکہ نے مودی کو 157 نمونے واپس کر دیے یہ نمونے کئی صدیوں پرانے ہیں ، جو امریکہ اسمگل کیے گئے تھے۔

 اس سے قبل ہفتے کے روز ، وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) میں تقریر کی۔ اس تقریب کے لیے ، پی ایم مودی آج واشنگٹن ڈی سی ، امریکہ سے نیویارک پہنچے تھے۔ انہوں نے یو این جی اے کی 76 ویں سمٹ میں تقریر کا آغاز نمسکارساتھیوں کہہ کر کیا تھا ۔