حج کی کہانی تصویروں کی زبانی

Story by  ATV | Posted by  [email protected] | Date 27-05-2026
حج کی کہانی تصویروں کی زبانی
حج کی کہانی تصویروں کی زبانی

 



مکہ :   سعودی محکمہ شماریات کے مطابق رواں سال 17 لاکھ 7 ہزار 301 افراد نے فریضہ حج ادا کیا۔ ایکس پر جاری بیان کے مطابق 15 لاکھ 46 ہزار 655 حجاج بیرون ملک سے آئے جن کا تعلق 165 مختلف قومیتوں سے تھا جبکہ 1 لاکھ 60 ہزار 646 مقامی حجاج میں سعودی شہریوں اور مملکت میں مقیم غیر ملکی افراد شامل تھے۔

سعودی محکمہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق مرد حجاج کی تعداد 8 لاکھ 93 ہزار 396 رہی جبکہ خواتین حجاج کی تعداد 8 لاکھ 13 ہزار 905 ریکارڈ کی گئی

آئیے، نظر ڈالتے ہیں  حج کے مختلف مناظر پر

خانہ کعبہ کا فضائی منظر

میدان عرفات میں عبادت 

حج کی خوشی میں جذباتیخاتون ۔۔ آنکھوں سے بہہ نکلے آنسو

میدان عرفات میں تلاوت قرآن کرتے ہوئے ایک خاتون حاجی 

رگ خاتون مناسک حج کے دوران دعا مانگتے ہوئے ایک افریقی خاتون  دعا مانگتے ہوئے 

میدان عرفات میں عبادت کا منظرایرا نی حاجی حج کے دوران ۔ چہروں کی خوشی دل کا حال بیان کرتی ہوئی