سعودی عرب:چاند نظر نہیں آیا۔عید پیر کو

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 30-04-2022
سعودی عرب:چاند نظر نہیں آیا۔عید پیر کو
سعودی عرب:چاند نظر نہیں آیا۔عید پیر کو

 

 

ریاض :  سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ریاض ۔ 30 اپریل, 2022 سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے عید الفطر 2 مئی بروز پیر کو منائی جائے گی۔

حریمین شریفین کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ شوال 1443 کا چاند نظر نہیں آیا۔

کل رمضان المبارک کا 30 واں روزہ ہو گا، اور عید الفطر 2 مئی 2022ء کو ہو گی۔