سخت گیر دور کو دہرانے کا کوئی ارادہ نہیں:ملا عبدالسلام ضعیف

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 26-08-2021
سخت گیر دور کو دہرانے کا کوئی ارادہ نہیں:ملا عبدالسلام ضعیف
سخت گیر دور کو دہرانے کا کوئی ارادہ نہیں:ملا عبدالسلام ضعیف

 



 

کابل

طالبان رہنما اور پاکستان میں سابق طالبان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ اپنے سخت گیر دور کو دہرانے کا کوئی ارادہ نہیں۔

طالبان اپنے عہد کی پاسداری کررہے ہیں۔ ملا عبدالسلام ضعیف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کی تعلیم جاری ہے اور وہ کام پر بھی جاسکتی ہیں۔ انہوں نے افغانستان کی صورتحال سے متعلق مزید کہا کہ طالبان کسی سے کوئی بدلہ نہیں لے رہے۔

قانونی انداز میں کابل ایئرپورٹ جانے والوں کو طالبان نہیں روک رہے۔ (ایجنسی ان پٹ)