ایران: افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت جامع نہیں

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 13-09-2021
ایران کا اعتراض
ایران کا اعتراض

 



 

تہران :ایران نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت جامع نہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے پیر کو جاری شدہ بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان کی وہ جامع حکومت نہیں جس کی عالمی برادری اور ایران توقع رکھتا ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ دیکھنا ہوگا طالبان عالمی مطالبات کیسے پورے کرتے ہیں۔