یورپی یونین،افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کی تیاری میں

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 27-04-2021
تمثیلی تصویر
تمثیلی تصویر

 

 

برسلز

یورپی یونین نے افغان مہاجرین کی واپسی کے معاہدے پر دستخط کردیے۔

برسلز سے موصول اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کو چارٹرڈ فلائٹوں سے واپس بھیجا جائے گا۔

یورپین یونین کے مطابق مہاجرین سے رضاکارانہ واپسی کی درخواست کی گئی ہے۔

(ایجنسی ان پٹ)