کورونا:امریکہ کی ہندوستان پرکچھ دن کی سفری پابندی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 01-05-2021
صدر بائیڈن
صدر بائیڈن

 

 

واشنگٹن

امریکا نے ہندوستان پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیاہے. اس کا اطلاق 4 مئی سے کیا جائے گا۔

ہندوستان میں کورونا سے روزانہ 3 ہزار افراد کی اموات کے بعد واشنگٹن نے بالآخر پابندی عائد کردی، صدر بائیڈن نے حکم نامے پر دستخط کردیے۔

ادھر آئرلینڈ نے ہندوستان سے آنے والوں پر قرنطینہ کی شرط رکھ دی ہے۔

واضح رہے کہ یہاں ایک ہی روز میں لاکھوں نئے کیسزآے ، ساڑھے تین ہزار سے زیادہ اموات ہوئی ہیں، دنیا بھر میں کورونا کیسز کے ایک تہائی صرف ہندوستان سے رپورٹ ہوئے۔

(ایجنسی ان پٹ)