برطانوی وزیراعظم کے مبینہ بیان پر تنازع

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 28-04-2021
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن

 



 

لندن

لاک ڈاؤن کا حکم دینے کے بجائے لاشوں کے ڈھیر دیکھیں گے، برطانوی وزیر اعظم کے کورونا لاک ڈاؤن اور اموات سے متعلق مبینہ بیان پر تنازع کھڑا ہو گیا۔

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا۔

بورس جانسن کا کہنا تھا کہ لوگ چاہتے ہیں لاک ڈاون پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

(ایجنسی ان پٹ)