سوئیڈن کیلئے خاتون سعودی سفیر مقرر

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 23-04-2021
نئی ذمہ داری
نئی ذمہ داری

 



 

 ریاض ۔ سعودی عرب میں خواتین کےلئے ایک اور اچھی خبر آئی ہے۔ سوئیڈن کیلئے سعودی خاتون ایناس الشہوان کو سفیر مقرر کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ فیصل بن طلق البقمی افغانستان کے لئے سعودی سفیر مقرر کئے گئے ہیں۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان نے نامزد سفیروں سے آن لائن حلف لیا۔

awazurdu