انڈونیشیا میں ایک پاکستانی کوسزائے موت

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 08-04-2021
انڈونیشیا میں قانون کی مار
انڈونیشیا میں قانون کی مار

 

 

انڈونیشیا میں ایک پاکستانی سمیت 13 منشیات اسمگلروں کو سزائے موت سنادی گئی۔ انڈونیشیا کے پراسیکیوٹر کے مطابق سزا پانے والوں میں تین ایرانی، ایک پاکستانی اور 9 انڈونیشین شہری شامل ہیں۔

گینگ کو 400 کلوگرام منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے، گروہ کو گزشتہ سال جون میں انڈونیشیا کے شہر سوکا بومی میں گرفتار کیا گیا تھا۔