صومالیہ، صدارتی محل کے قریب دھماکا، 7 افراد ہلاک

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 25-09-2021
دھماکہ
دھماکہ

 

 

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ مطابق خودکش کار بم دھماکا صدارتی محل کے قریب ہوا ۔ صدارتی محل کے قریب خودکش کار بم دھماکے میں 8 افراد زخمی بھی ہوئے۔