ٹوکیو اولمپک سے پہلے اپنی فٹنیس بہتر کرنے میں سرگرم سائی پرنیت

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 2 Years ago
سائی پرنیت
سائی پرنیت

 

 

 نئی دہلی

بی سائی پرنیت ٹوکیو اولمپک گیمس میں براہ راست کوالیفکیشن میں دعویٰ کرنے والے ہندوستان کے واحد بیڈمنٹن کھلاڑی ہیں ٹوکیو کی دوڑ میں ان کا دعویٰ اولمپک کوالیفکیشن فہرست میں ان کی رینکنگ (13) کے ذریعے سے ہے بینکاک میں سال کی شروعات مشکلات سے بھری تھی، انھیں یونیکس تھائی لینڈ اوپن میں نیچی رینک والے کانتافان ونگچارواین نے راؤنڈ-23 میں باہر کر دیا۔

وہ کووڈ-19 ٹیسٹ پوزیٹیو آنے کے بعد ٹویوٹا تھائی لینڈ اوپن میں حصہ نہیں لے سکے۔ پرنیت نے اولمپک چینل سے کہا،’میں نے بغیر کسی غلطی کے اپنا تین ہفتے کا وقت برباد کر دیا۔