شائقین پر پابندی نہیں

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | Date 16-07-2021
ٹام ہیریسن
ٹام ہیریسن

 

 

لندن:آئندہ ہفتے ہندوستان  اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سریز ہونے جا رہا ہے، اب کرکٹ شائیقن کے لیے خوشخبری سے بھری ہوئی  ہے۔کورونا وائرس معاملات کے بڑھتے اثرات اورانگریزی کرکٹ پر قریبی رابطوں سے آئیسولیش کے باوجود اگلے ماہ شروع ہونے والی انگلینڈ ہند ٹیسٹ سیریز کے لئے کوئی سخت بائیوببل نہیں ہوگا۔

اتنا ہی نہیں میدان پر شائقین کی آمد پر بھی کوئی پابندی نہیں ہوگی۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ٹام ہیریسن نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ گورننگ باڈی ہندوستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے سخت بائیو بلبل دوبارہ نہیں لگائے گی۔