کارگل۔ تیر اندازی ٹورنامنٹ کا افتتاح

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 27-02-2021
لداخ میں تیر اندازی
لداخ میں تیر اندازی

 

 

 لداخ میں بلڈ ڈونرز کے زیر اہتمام ٹورنامنٹ کی تحریک کا مقصد خون کے عطیہ کے لئے عوامی بیداری پیدا کرنا ہے۔ کھری سلطان چو اسپورٹس اسٹیڈیم میں تیر اندازی ٹورنامنٹ کا افتتاح کونسلر ٹاؤن حاجی محمد عباس ایڈولپا نے کیا جس میں پورے ضلع کارگل سے 44 سے زیادہ ٹیمیں تیر اندازی کے جدید اور روایتی انداز دونوں میں حصہ لے رہی ہیں۔ تیر اندازی ٹورنامنٹ کا انعقاد لداخ بلڈ ڈونرز کے ذریعہ کارگل لداخ کے پہلے بلڈ ڈونر مرحوم حاجی موسا گرونگ جک کے کے نام پر کیا گیا ہے۔لداخ بلڈ ڈونرز یوتھ کا آغاز مسٹر ناصر زیدی ، مالک اور ڈائریکٹر ایس ٹی وی لداخ نےکل اس کا افتتاح کیا تھا۔