معذور پاکستانی مداح کو دیا ہر بھجن نے آٹو گراف

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | 9 Months ago
 معذور پاکستانی مداح کو دیا ہر بھجن نے آٹو گراف
معذور پاکستانی مداح کو دیا ہر بھجن نے آٹو گراف

 

اوول: آسٹریلیا اور ہندوستان کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ 2023ء کا فائنل کھیلا جا رہاہے، اوول میں کھیلے جانے والے فائنل ٹیسٹ میچ میں سابق  اسپنر ہربھجن سنگھ بھی موجود ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہربھجن سنگھ ایک معذور پاکستانی مداح کو ایک چھوٹے بیٹ پر آٹو گراف دیتے ہیں اور اس کے بازو پر تھپتھپاتے ہیں۔
ہربھجن کے اس عمل کو بہت سراہا جا رہا ہے اور ان کے حسن سلوک کی تعریف کی جا رہی ہے۔