خواجہ اور ہینڈزکومب کی نصف سنچریاں- آسٹریلیا نے بنائے 263 رنز

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 17-02-2023
 خواجہ اور ہینڈزکومب کی نصف سنچریاں- آسٹریلیا نے بنائے 263 رنز
خواجہ اور ہینڈزکومب کی نصف سنچریاں- آسٹریلیا نے بنائے 263 رنز

 

 

ئی دہلی:  آسٹریلیا نے عثمان خواجہ (81) اور پیٹر ہینڈزکومب (ناٹ آؤٹ 72) کی نصف سنچریوں کی بنیاد پر بارڈر-گاوسکر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں آل آؤٹ ہونے سے قبل 263 رنز بنائے آسٹریلیا کی جانب سے اوپنر خواجہ نے 125 گیندوں پر 12 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 81 رنز بنائے۔ جب خواجہ ہندوستانی سرزمین پر اپنی پہلی سنچری مکمل کرنے سے محض 19 رنز دور تھے، وہ روینڈر جڈیجہ کی گیند کو ریورس سوئپ کرنے کی کوشش میں کیچ ہو کر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔ ہینڈزکومب نے اپنی جارحانہ اننگز میں نو چوکوں کی مدد سے 14  گیندوں پر ناٹ رہے