انگلینڈ کا موجودہ اسپن اٹیک ناقص:گمبھیر

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 01-02-2021
 گوتم گمبھیر
گوتم گمبھیر

 

سابق ہندوستانی کپتان گوتم گمبھیر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم اس اسپن اٹیک کے ساتھ ہندوستان کے خلاف ایک بھی ٹیسٹ میچ نہیں جیت سکتی ہے ۔ ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 فروری سے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز ہونی ہے۔ گمبھیر کا ماننا ہے کہ ورلڈ چیمپین انگلینڈ کی ٹیم ہندوستان کے خلاف اس اسپن اٹیک سے ٹیسٹ مقابلے میں ٹکر نہیں لےسکتی ہےاور ہندوستان یہ سیریز0-3 یا 1-3 سے جیت سکتا ہے۔

گمبھیر نے اسٹار اسپورٹس کے شو’گیم پلان‘ میں کہا ، "مجھے لگتا ہے کہ ہندوستان یہ سیریز 0-3 یا 1-3 سے جیت سکتا ہے