آل راونڈر یوسف پٹھان نے لے لیا ریٹائرمنٹ

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 26-02-2021
الوداع کرکٹ
الوداع کرکٹ

 



 

نئی دہلی۔ ہندوستان کے سابق ٹیسٹ اسٹار آل راونڈر یوسف پٹھان نے آج ریٹائتمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔اس موقع پر پٹھان نے اہل خاندان ،دوستوں ،مداحوں اور کوچوں سے کپتانوں تک سب کا شکریہ ادا کیا ہے

aaa