زیکا وائرس نیا خطرہ

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 10-07-2021
نیا خطرہ
نیا خطرہ

 



 

نئی دہلی : ہندوستان میں اب ایک نیا خطرہ منڈلا رہا ہے جس کا نام زیکا وائرس ہے ۔اس نئے خطرے نے اب سر اٹھانا شروع کردیا ہے ۔کیرالہ میں زیکاوائرس کے 14 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔کیرالہ میں زیکا وائرس کے 14 کیس رپورٹ ہونے کے بعد تمام اضلاع میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔