نتیش کمار کی حکومت میں کون کون وزیر بنے؟

Story by  ATV | Posted by  Aamnah Farooque | Date 20-11-2025
نتیش کمار کی حکومت میں کون کون وزیر بنے؟
نتیش کمار کی حکومت میں کون کون وزیر بنے؟

 



پٹنہ/ آواز دی وائس
نیتیش کمار نے جمعرات کو دسویں بار بہار کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ ان کے بعد بی جے پی کے سمراٹ چودھری اور وجے کمار سنہا نے کابینہ وزیر کے عہدے کا حلف لیا۔
نیتیش کمار کی کابینہ میں کل 26 رہنماؤں نے وزیر کے طور پر حلف لیا۔
نیتیش کمار کے وزارتی مجلس میں بی جے پی کے 14، جے ڈی یو کے 8، لوجپا( آر وی) کے 2، اور رالو مو و ہم کے ایک ایک لیڈر شامل ہیں۔
بہار کے وزیروں کی مکمل فہرست
ترتیب نمبر نام        پارٹی
۔1 نیتیش کمار     جے ڈی یو
۔2 سمراٹ چودھری  بی جے پی
۔3 وجے کمار سنہا       بی جے پی
۔4 وجے کمار چودھری جے ڈی یو
۔5 برجندر کمار یادو جے ڈی یو
۔6 شروَن کمار جے ڈی یو
۔7 منگل پانڈے بی جے پی
۔8 دلیپ کمار جیسوال بی جے پی
۔9 اشوک چودھری جے ڈی یو
۔10 لیشی سنگھ جے ڈی یو
۔11 رام کرپال یادو بی جے پی
۔12 مدن سہنی جے ڈی یو
۔13 نتن نبین بی جے پی
۔14 سنتوش کمار سمن ہم 
۔15 سنیل کمار بی جے پی
۔16 زماں خان جے ڈی یو
۔17 سنجے سنگھ ٹائیگر بی جے پی
۔18 ارون شنکر پرساد بی جے پی
۔19 سورندر مہتا بی جے پی
۔20 نرائن پرساد بی جے پی
۔21 رما نشاد بی جے پی
۔22 لಖندر کمار روشن بی جے پی
۔23 شریاسی سنگھ بی جے پی
۔24 ڈاکٹر پرمود کمار بی جے پی
۔25 سنجے کمار لوجپا (رام ولاس)
۔26 سنجے کمار سنگھ لوجپا (رام ولاس)
۔27 دیپک پرکاش رالو مو