صدر جمہوریہ نے ذاکر حسین کو خراج عقیدت پیش کی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 08-02-2021
صدر نے راشٹرپتی بھون میں ڈاکٹر ذاکر حسین کی تصویر کے سامنے گلہاۓ عقیدت پیش کئے
صدر نے راشٹرپتی بھون میں ڈاکٹر ذاکر حسین کی تصویر کے سامنے گلہاۓ عقیدت پیش کئے

 

 صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے  سابق صدرڈاکٹر ذاکر حسین کی سال گرہ پر انہیں خراج عقیدت پیش کی ہے

صدر نے راشٹرپتی بھون میں ڈاکٹر ذاکر حسین کی تصویر کے سامنے گلہاۓ عقیدت پیش کئے

صدر جمہوریہ کے ساتھ راشٹرپتی بھون کے کئی افسران نے بھی ڈاکٹر ذاکر حسین کی تصویر پر گل پوشی کی