پین کارڈ کو آدھار کے ساتھ منسلک کرنے کی آخری تاریخ میں 30 جون

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 01-04-2021
آخری تاریخ میں توسیع
آخری تاریخ میں توسیع

 



 

حکومت نے کووڈ-19 عالمی وبا سے پیدا ہونے والی مشکلات کے پیش نظر پین کارڈ کو آدھار کے ساتھ منسلک کرنے کی آخری تاریخ میں اس سال 30 جون تک توسیع کردی ہے۔ پین کارڈ کو آدھار کارڈ کے ساتھ منسلک کرنے کی مدت کل ختم ہوگئی تھی۔ اس سے پہلے عالمی وبا کی وجہ سے مرکز نے پین کارڈ کو آدھار کے ساتھ منسلک کرنے کی آخری تاریخ 30 جون 2020 سے بڑھا کر 31 مارچ 2021 تک کردی تھی۔