نئی دہلی
رواں سال کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو ہوگااور دن کے وقت ہوگا تاہم اس کا نظارہ ہندوستان میں نہیں کیا جاسکےگا۔
ماہرین فلکیات کے مطابق یہ سورج گرہن روس،گرین لینڈ، شمالی کینڈا، شمالی ایشیا،یورپ اور امریکا میں دیکھا جاسکےگا۔
حالانکہ 14 دسمبر کورواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن ہوگا
ماہرین فلکیات کا کہنا ہےکہ سورج گرہن کے دوران رنگ آف فائر دیکھا جائے گا۔ (ایجنسی ان پٹ)