آڈانی ویدیا مندر بن گیا کورونا سینٹر

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 1 Years ago
مثالی قدم
مثالی قدم

 

 

نئی دہلی ۔ کورونا کی بدترین لہر نے سب کو مدد کےلئے منظم کردیا ہے۔ ہر سطح پر مدد کےلئے ہاتھ سامنے آرہے ہیں۔ اب گجرات سے خبر آئی ہے کہ ملک کا بڑاصنعتی گھراناآڈانی گروپ بھی آگے آیا ہے۔کورونا کے بحران حالات میں اسکول کی عمارت کو کورنا سنٹرمیں تبدیل کردیا ہے۔ اس کوڈڈ سینٹر میں آڈانی فاؤنڈیشن کی طرف سے سامان مہیا کرایا جارہا ہے۔ آکسیجن اور دوسری طبی امداد کی فراہمی یہاں آرہی ہے اس بارے میں آڈانی اپنےٹویٹرپر معلومات بانٹ رہے ہیں۔انہوں نے لکھا ہے کہ ویدیا دان سے جیون دان تک۔

بھی پسند کرتا ہے