رمضان المبارک 24 مارچ سے، جمعہ کو پہلا روزہ

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 22-03-2023
رمضان المبارک 24 مارچ سے، جمعہ کو پہلا روزہ
رمضان المبارک 24 مارچ سے، جمعہ کو پہلا روزہ

 



نیو دہلی : آج مورخه 29 / شعبان المعظم ۱۴۳۴ھ مطابق 22 مارچ 2023 به روز چهارشنبه بعد نماز مغرب محصلا دفتر اہتمام دار العلوم دیوبند میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی میٹنگ ہوئی، جس کی تفصیل حسب ذیل ہے: چاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا، چاند نظر نہیں آیا، اور ملک کے مختلف علاقوں کی رویت ہلال کمیٹی کے ذمہ داران سے رابطہ کیا گیا کہیں سے رویت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اس لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی دارالعلوم دیوبند فیصلہ کرتی ہے کہ کل مورخ 23 مارچ 2023 به روز پنج شنبه ماه شعبان المعظم ۱۴۳۴ھ کی 30 تاریخ رہے گی اور 24 مارچ بروز جعہ یکم رمضان المبارک ۵۱۴۳۳ ہوگی۔