وزیر اعظم کی ایوارڈ یافتہ دستاویزی مختصر فلم ’دی ایلیفنٹ وسپررز‘ بنانے والوں سے ملاقات

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 30-03-2023
 وزیر اعظم کی  ایوارڈ یافتہ دستاویزی مختصر فلم ’دی ایلیفنٹ وسپررز‘ بنانے والوں سے ملاقات
وزیر اعظم کی ایوارڈ یافتہ دستاویزی مختصر فلم ’دی ایلیفنٹ وسپررز‘ بنانے والوں سے ملاقات

 

نئی دہلی - وزیر اعظم  نریندر مودی نے  آسکر ایوارڈ حاصل کرنے والی دستاویزی مختصر فلم ’دی ایلیفنٹ وسپررز‘ بنانے والوں سے ملاقات کی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:
’’دی ایلیفنٹ وسپررز‘ کی سنیمائی خوبصورتی اور کامیابی نے عالمی توجہ  کے ساتھ ساتھ تعریف بھی حاصل کی ہے۔ آج مجھے  اس سے وابستہ شاندار ٹیم سے ملاقات کرنے کا موقع ملا۔ انہوں نے ہندوستان کی شان بڑھائی ہے