وزیراعظم مودی نے لیا زیرتعمیر پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا جائزہ

Story by  اے ٹی وی | Posted by  [email protected] | Date 30-03-2023
وزیراعظم مودی نے لیا  زیرتعمیر پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا جائزہ
وزیراعظم مودی نے لیا زیرتعمیر پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا جائزہ

 

 نئی دہلی،: وزیراعظم نریندر مودی اور لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے آج پارلیمنٹ کی زیرتعمیر نئی عمارت کے تعمیراتی کام کاج کی پیش رفت کا جائزہ لیا

دونوں رہنماوں نے پارلیمنٹ ہاوس کی زیرتعمیر عمارت کے تعمیراتی کام میں مصروف سینئر انجنئروں اور متعلقہ افسروں سے بات چیت کرکے یہ دریافت کیا کہ تعمیراتی کام کب تکم کمل ہوجائے گا۔سمجھا جاتا ہے پارلیمنٹ کا آئندہ اجلاس نئی عمارت میں ہوگا