نئی دہلی- حج 2026 کا اعلان جولائی 2025 میں متوقع ہے، کیونکہ وزارة حج و عمرہ مملکت سعودی عربیہ کی جانب سے حج 2026 (ہجری-1447) کے لئے انتظامی امور کی ابتدائی ہدایات 8 جون کو جاری کر دی گئی ہیں _
حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر شا نواس۔ سی (آئی اے ایس) کے دستخط سے جاری سرکولر میں ایسے تمام ہندوستانی عازمین حج کو جو حج 2026 (1447 ہجری) میں حج کمیٹی آف انڈیا کے وساطت سے فریضہ حج ادا کر نے کے خواہش مند ہیں، ہدایتی مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ مشین ریڈایبل بین الاقوامی پاسپورٹ جس کی سفری معیاد کم از کم 31 دسمبر 2026 تک ہوـ
نئے پاسپورٹ کے لیے درخواست گزاروں کو
حج 2025 میں نسک مسار پورٹل کی ابتدائی شرط کی بنیاد پر، مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ "سر نیم / آخری نام کا کالم خالی نہ چھوڑ یں-
*قمر عباس نقوی*
*میڈیا مشیر*
*حج کمیٹی آف انڈیا،*
*برانچ آفس ، نئی دہلی*
*9811413089*
*16.06.2025*