پٹنہ: بی جے پی لیڈر گوپال کھیمکا کا قتل

Story by  ATV | Posted by  [email protected] | Date 05-07-2025
پٹنہ: بی جے پی لیڈر گوپال کھیمکا کا قتل
پٹنہ: بی جے پی لیڈر گوپال کھیمکا کا قتل

 



پٹنہ: ریاست کے سب سے بڑے تاجر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما گوپال کھیمکا کو بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا

۔ یہ واقعہ پٹنہ کے گاندھی میدان پولیس اسٹیشن سے کچھ دور ٹوئن ٹاور کے قریب پیش آیا۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بدمعاشوں نے یہ واقعہ اس وقت انجام دیا جب کھیمکا ٹوئن ٹاور میں واقع اپنے گھر واپس آیا۔ پولیس کے مطابق گوپال کھیمکا کی موقع پر ہی موت ہو گئی