نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 13-08-2022
نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت
نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کا کووڈ ٹیسٹ مثبت

 



 

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کورونا پازیٹیو ہوگئے ہیں- 85 سالہ فاروق عبداللہ صحت یاب ہو رہے ہیں اور وہ گھر میں خود کو الگ تھلگ کر چکے ہیں۔ پارٹی نے ٹویٹر پر لکھا، "ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے چند دن پہلے کووِڈ پازیٹیو ہوگئے ہیں- بہرحال وہ ٹھیک ہو رہے ہیں اور ان کے ڈاکٹروں نے صحت یاب ہونے تک آرام کا مشورہ دیا ہے-

فاروق عبداللہ کا پہلا ٹیسٹ گزشتہ سال اپریل میں مثبت آیا تھا۔ پھر بہتر نگہداشت کے لیے ڈاکٹروں کے مشورے پر انھیں کچھ دن اسپتال میں داخل کرایا گیا۔