ای ڈی کی بڑی کارروائی

Story by  ATV | Posted by  Aamnah Farooque | Date 13-11-2025
ای ڈی کی بڑی کارروائی
ای ڈی کی بڑی کارروائی

 



نئی دہلی/ آواز دی وائس 
جے پی گروپ سے متعلق ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ اس کی ذیلی کمپنی جے پی انفراٹیک لمیٹڈ کے خلاف نفاذِ قانون ڈائریکٹوریٹ نے بڑی کارروائی کی ہے۔ منی لانڈرنگ سے جڑے ایک معاملے میں ای ڈی نے کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر منوج گور کو گرفتار کر لیا ہے۔
ای ڈی کا الزام ہے کہ جے پی ایسوسی ایٹس لمیٹڈ ، منوج گور کے ذریعے تقریباً 12,000 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی اور مکان خریداروں کے پیسے کی ہیر پھیر میں ملوث رہی ہے۔