دہلی کی فضائی آلودگی پر کجریوال نے طلب کی ہنگامی میٹنگ

Story by  ایم فریدی | Posted by  Shah Imran Hasan | Date 13-11-2021
دہلی کی فضائی آلودگی پر کجریوال نے طلب کی ہنگامی میٹنگ
دہلی کی فضائی آلودگی پر کجریوال نے طلب کی ہنگامی میٹنگ

 

 

آواز دی وائس، نئی دہلی

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے آج دارالحکومت میں بڑھتی ہوئی آلودگی پر ہنگامی میٹنگ طلب کی ہے۔

اس میں نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا، وزیر صحت ستیندر جین، وزیر ماحولیات گوپال رائے اور دہلی کے پرنسپل سکریٹری موجود رہیں گے۔

اس اجلاس میں فضائی آلودگی کو کنٹرول کرنے پر بات چیت کی جائے گی۔