ایران :قبرستان میں ڈانس ۔تین خواتین گرفتار

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | 1 Years ago
ایران :قبرستان میں ڈانس ۔تین خواتین گرفتار
ایران :قبرستان میں ڈانس ۔تین خواتین گرفتار

 

 

تہران: ایران کے صوبے خراسان کے ایک قبرستان میں رقص کرنے پر 3 خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایران کے میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں تین خواتین کو شہدا قبرستان میں رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین نے شدید غم اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا تھا۔تہران: ایران کے صوبے خراسان کے ایک قبرستان میں رقص کرنے پر 3 خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایران کے میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں تین خواتین کو شہدا قبرستان میں رقص کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے پر صارفین نے شدید غم اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا تھا۔