ہند۔ امریکہ فوجی مشق

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 09-02-2021
مشق کا منظر
مشق کا منظر

 

ویسٹرن سیکٹر پر کل ہندوستانی فوج اور امریکی فوج کے مابین ایک سالانہ دوطرفہ مشترکہ مشق ہوئی۔جس میں ہے فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا گیا۔ اس مشق کا مقصدو انسداد دہشت گردی کارروائیوں میں باہمی تعاون اور باہمی تعاون کو بڑھانا ہے۔اس مشق میں چینوکس ہیلی کاپٹرز نے بھی اڑان بھری اور اپنی اہلیت کے نمونے پیش کئے۔