سی بی آئی بلڈنگ میں آتشزدگی

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 17-09-2021
سی بی آئی بلڈنگ میں آتشزدگی
سی بی آئی بلڈنگ میں آتشزدگی

 



 

 نئی دہلی :جمعہ کو دہلی کے لودھی روڈ علاقے میں سی جی او کمپلیکس میں سی بی آئی عمارت کے تہہ خانے میں آگ لگ گئی۔ عمارت کے تمام افسران اور ملازمین کو نکال لیا گیا ہے۔ فائر بریگیڈ کی 8 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔