منصور الدین فریدی / آواز دی وائس
خاندان کی روایت تھی فوج میں ملازمت، خاندان کے لئے فوجی ملازمت رہی تھی فخر کا سبب,یہی وجہ ہے کہ کہ فیصل خان نے بھی بھی ایک اچھی نوکری کے بجائے فوج کی کی خدمت کرنے کا فیصلہ کیا ان کے اس جذبے کو نا صرف فوج نے سراہا ہے بلکہ سوشل میڈیا پر اب ان کی اس پہل کو ملک کے نوجوانوں کے لیے نئی نسل کے لیے اور خاص طور سے مسلمانوں کے لیے ایک مثال سال قرار دیا جا رہا ہے
آرمی ٹریننگ کمان میں بھی فیصل خان کی کہانی کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے- تصور میں ان کے والدین اور اہل خاندان ان تصویر میں نظر آ رہے ہیں
اس پوسٹ کے بعد ٹوئٹر پر فیصل خان کی واہ واہ ہورہی ہے اور ان کے جذبے کو ہر کوئی سلام کر رہا ہے
"Inspiring the youth"#GentlemanCadet Faisal Khan, following family tradition of soldiering chose to join #TES course @OTAGaya to take on the opportunities & of military life leaving behind bright career options at #IITDelhi. #ARTRAC@adgpi pic.twitter.com/PjwyTWPwfp
— Army Training Command,Indian Army (@artrac_ia) December 10, 2022
فیصل خان، سپاہی کی خاندانی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے فوجی کورس میں شامل ہونے کا انتخاب کیا۔ انہوں نے ایک مثال قایم کی- اپنے سامنے اور بھی مواقعوں ہونے کے باوجود فوجی زندگی کو اپنا کیریئر کو اپنایا ہے -
ایک صارف نے کہا کہ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ آی ٹی آئی ایک بہتر کیریئر آپشن ہے- ایک نوجوان حقائق کے بجائے جذبات سے کیریئر کا انتخاب کر رہا ہے؟ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ اس پر کام کرنے کی ضرورت ہے جناب؟ وہ مزید کہتے ہیں کہ ک کاش میں بھی بھی آپ جیسا بن پاؤں اور سیکھ پاؤں، اپنی زندگی میں-
ئٹر پر ایک ٹوئٹر پر ایک اور اس خبر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہ یہ دیکھ کر فخر ہے کہ اگلی نسل کا بچہ بھی خدمت کے لیے تیار ہو رہا ہے۔ ایک اور صارف نے ٹوئٹر پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ لمحہ ہے جب ہم اپنے مسلمان بھائیوں جیسے کیڈٹ فیصل خان پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
ٹوئٹر پر لوگ اس خبر پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں اور فیصل خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں- لوگوں کا کہنا ہے کہ آئی آئی ٹی کی ملازمت کو نظر انداز کرکے فوج کی خدمت کرنے کا فیصلہ بہت بڑی قربانی ہے- انہوں نے اپنے کیر یر کو کاروباری اور تجارتی طور نہیں تولا بلکہ فوجی نوکری کو قبول کی