‘ہند۔ پاک سرحد پر فوجیوں کا’عید ملن

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 21-07-2021
مٹھائیوں کا تبادلہ
مٹھائیوں کا تبادلہ

 



 

 اٹاری: آج ہندوستان اور پاکستان کی سرحد پر  بقرعید کے موقع پر دونوں ممالک کی افواج کی جانب سے مٹھائیوں کا تبادلہ ہوا۔ جے سی پی اٹاری میں عید کے موقع پر بی ایس ایف اور پاکستان رینجرز کے مابین مٹھائی کا تبادلہ ہوا۔

awazurdu