حکومت نےاقتصادی جائزہ رپورٹ پیش کردی

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 29-01-2021
اقتصادی جائزہ ٢٠٢٠-٢١ پیش
اقتصادی جائزہ ٢٠٢٠-٢١ پیش

 

-حکومت نے پارلیمنٹ میں سال 2020  اور 21  کی اقتصادی جائزہ رپورٹ پیش کر دی- اس رپورٹ میں اگلے مالیاتی سال میں شرح نمو کے 11  فیصد رہنے کا تخمینہ ظاہر کیا گیا ہے
-اس سے قبل پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کا آغاز روایتی طور پر صدر جمہوریہ مسٹررام ناتھ کووند  کے خطبے سے ہوا، جس میں انہوں نے حکومت کے کام کاج کا ذکر کیا
-اقتصادی جائزہ عام طور پر بجٹ پیش ہونے سے ایک روز قبل پیش کیا جاتا ہے- اس رپورٹ میں  ملک کی معاشی صحت کے اعداد و شمار شامل ہوتے ہیں
اس مرتبہ کے اقتصادی جائزہ کے اہم نکات
 
سپلائی اور نوکریاں بڑھانے کے لئے اصلاحات کی گئیں
 
لاک ڈاؤن میں سرکار کی طرف سے کی گئ مدد سے لوگوں کی زندگیاں اور روزی روٹی بچی 
 
لاک ڈاؤن کے بعد مستقبل میں مثبت شرح نمو رہنے کا امکان
 
کورونا کے خلاف پالیسی کا بیان