نئی دہلی :منگل کی دوپہر 2.28 بجے نیپال میں ریکٹر اسکیل پر 5.8 کی شدت کا زلزلہ آیا، جس کے جھٹکے شمالی ہندوستان کے کچھ حصوں میں محسوس کیے گئے۔ دہلی اور پڑوسی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ابھی تک کسی نقصان کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ تاہم، ٹویٹر پر بہت سے لوگوں نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے زوردار جھٹکے محسوس کیے ہیں۔