اسکول کھولے جانے پرڈاکٹرتریہن فکرمند

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 29-08-2021
اسکول کھولے جانے پرڈاکٹرتریہن فکرمند
اسکول کھولے جانے پرڈاکٹرتریہن فکرمند

 

 

نئی دہلی

میدانتاہوسپیٹل کے چیئرمین ڈاکٹر نریش تریہن نے ملک کے کئی حصوں میں یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت میں کورونا ویکسین بچوں کو نہیں دی گئی ہے۔

اگر بچوں کی بڑی تعداد بیمار ہو جاتی ہے تو ہمارے پاس ان کی دیکھ بھال کے لیے اچھی سہولیات نہیں ہیں۔

ڈاکٹر تریہن نے کہا کہ ہماری آبادی کو دیکھتے ہوئے ہمیں محتاط رہنا ہوگا۔ حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ اب ویکسین ملنا مشکل نہیں ہے۔