قطب الدین بختیار کاکی درگاہ کے سجادہ نشین کا انتقال

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 08-03-2021
سجادہ نشین سید حبیب الرحمن قطبی چشتی نیازی
سجادہ نشین سید حبیب الرحمن قطبی چشتی نیازی

 

 

نئی دہلی

حضرت قطب الدین بختیار کاکی درگاہ کے سجادہ نشین سید حبیب الرحمن قطبی چشتی نیازی کا کل رات ساڑھے نو بجے انتقال ہو گیا ۔

ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر سید قطب الدین بختیار کاکی کے احاطے میں ادا کی جائے گی

ان کے انتقال سے عقیدت مندوں میں غم کی لہر ہے ، اور پسماند گان سے اظہار ہمدردی کیا جا رہا ہے ۔