نواب ابن سعید آف چھتاری کا انتقال

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 02-06-2021
نواب ابن سعید آف چھتاری
نواب ابن سعید آف چھتاری

 



 

علی گڑھ :علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے پر و چانسلر نواب ابن سعید آف چھتاری کا آ ج شام انتقال ہوگیا۔ انہوں نے اپنی آخری سانسیں میرس روڈ کی راحت منزل میں لیں۔