بچوں کے ادیب اور ہمہ جہت ادیب پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی کا انتقال

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 17-04-2021
پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی
پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی

 

 

 نئی دہلی

بچوں کی دل چسپی کے مضامین لکھنے والے ادیب اور ہمہ جہت صلاحیتں رکھنے والے پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی صاحب اس دارِفانی سے کوچ کر گئے  ہیں  ۔

مناظر عاشق ہرگانوی ایک شاعر افسانہ نگار ناول نگار اور محقق و نقاد تھے آپ کو ساہتیہ اکیڈمی نے بچوں کے ادب پر ایوارڈ سے نوازا تھا۔ آپ سو سے زائد کتابوں کے مصنف تھے۔