کانگریس نے کھڑگے کو بنایا راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر

Story by  ایم فریدی | Posted by  [email protected] | Date 12-02-2021
کانگریس کے سینئررہنما  ملیکارجن کھڑگے
کانگریس کے سینئررہنما ملیکارجن کھڑگے

 

 
کانگریس نے سینئررہنما  ملیکارجن کھڑگے کو راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر کے طور پر نامزد کیا ہے
واضح رہے کہ راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر کا عہدہ غلام نبی آزاد کے ریٹایرمنٹ کی وجہ سے خالی ہو گیا تھا
مسٹر ملیکارجن کھڑگے اس سے قبل لوک سبھا میں 2014  سے 2019 کے دوران کانگریس پارٹی کے لیڈر بھی رہ چکے ہیں