خامنہ ای کے چہلم پر تعزیتی میٹنگ

Story by  ATV | Posted by  [email protected] | Date 14-04-2026
خامنہ ای کے چہلم پر تعزیتی میٹنگ
خامنہ ای کے چہلم پر تعزیتی میٹنگ

 



 ا نئی دہلی: ایران کلچر ہاؤس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر عزت مآب آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے چالیسویں دن کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب سے گرو دیو سری سری روی شنکر کے نمائندے برہماچاری پراگیاچیتنیا کے علاوہ حکومت ہند کے اعلیٰ عہدیداران، سفارت کاروں، سیاسی شخصیات، مختلف مذاہب کے رہنماؤں اور ملک بھر سے آئے ہزاروں افراد نے خطاب کیا۔