ممبئی: سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے بینک فراڈ کے ایک مبینہ معاملے میں جی ایس انٹرٹینمنٹ کے ڈائریکٹرز کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے
ایف آئی آر میں جی ایس انٹرٹینمنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ (جی ایس ای پی ایل) جسپریت سنگھ والیا (عرف بنٹی والیہ) اور گنیت سنگھ والیہ (عرف جسی والیہ) کے ڈائریکٹرز کا نام لیا گیا ہے۔ بتادیں کہ جی ایس انٹرٹینمنٹ نے لمہ مووی پروڈیوس کی تھی۔ والیہ برادران پر دھوکہ دہی اور فنڈز میں خوردبرد کا الزام ہ