بنگال اسمبلی:اپوزیشن ممبران کا ہنگامہ- گورنر اسمبلی سے چلے گئے

Story by  منصورالدین فریدی | Posted by  [email protected] | Date 02-07-2021
ممتا بنرجی اور گورنر بنگال
ممتا بنرجی اور گورنر بنگال

 



 

کلکتہ :مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے پہلے اسمبلی اجلاس کے پہلے دن اپوزیشن ممبران کے سخت احتجاج کی وجہ سے گورنر خطاب کے چند منٹ کے بعد ہی اسمبلی سے چلے گئے۔

اپوزیشن لیڈر نے اس پورے معاملے میں کہا ہے کہ چوں کہ حکومت کے ذریعہ تیار کردہ خطبہ میں بنگال اسمبلی انتخابات میں تشدد کے واقعات کا کوئی ذکر نہیں تھا اس لئے ہم نے احتجاج کیا ہے ۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ گورنر کی تقریر میں انتخابات کے بعد کے تشدد کا کوئی ذکر نہیں تھا